جمشید دستی کو مولانا فضل الرحمن کا فون ‘جے یو آئی(ف) میں شمولیت کی دعوت دیدی

جمشید دستی کو مولانا فضل الرحمن کا فون ‘جے یو آئی(ف) میں شمولیت کی دعوت دیدی

May 16, 2013

مظفر گڑھ(نوائے وقت نیوز)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے نومنتخب آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے رابطے کے دوران جمشید دستی کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔
جمشید دستی /فضل الرحمن

مزیدخبریں