کراچی (خصوصی رپورٹ) لال مسجد کمشن کی رپورٹ مصلحت پر مبنی ہے۔ امت کے مطابق سانحہ کے ذمہ داروں کا تعین نہ کرنا کمشن کے کمزور ہونے یا اس پر کسی بیرونی دباﺅ کا عکاس ہے۔ طارق اسد ایڈووکیٹ کل سپریم کورٹ میں 15 تجاویز پیش کریں گے۔ ترجمان شہدا فاﺅنڈیشن نے کہا پرویز مشرف کو اڈیالہ جیل یا اٹک قلعہ میں رکھا جائے۔
فاﺅنڈیشن