لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 4 افسران کے تقرر و تبادلے اور رخصت منظوری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ایڈیشنل کلکٹر لاہور محسن رفیق نے ایڈیشنل کلکٹر (ایڈجوڈیکشن) فیصل آباد کا چارج سنبھال لیا ہے کلکٹر کسٹم (ایڈجو ڈیکیشن) لاہور عمران طارق کی 4 دن کی رخصت منظور کر لی گئی ہے ایڈیشنل کلکٹر لاہور محمد اسماعیل نے ایڈیشنل کلکٹر فیصل آباد کا چارج سنبھال لیا ہے ایڈیشنل کلکٹر اسلام آباد فیض علی نے ایڈیشنل کلکٹر گلگت بلتستان کا چارج سنبھال لیا ہے۔