بلوچستان : ایف سی کو پولیس کے اختیارات کی میعاد ختم

May 16, 2014

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں ایف سی کے اختیارات کی میعاد ختم ہو گئی۔ 16 مارچ کو دو ماہ کے لئے ایف سی کو پولیس کے اختیارات دئیے گئے تھے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق اختیارات میں توسیع کی سمری وزیراعلیٰ کو بھیج دی گئی ہے۔

مزیدخبریں