اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی صحافی طلحہ صدیقی اور ان کے دو فرانسیسی صحافی ساتھیوں کو فرانس کا سب سے اعلیٰ صحافتی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ البرٹ لانڈریس پرائز پاکستان اور افغانستان میں پولیو ورکرز پر حملوں کی رپورٹ ’’دی پولیو وار‘‘ پر دیا گیا۔ طلحہ صدیقی فرانسیسی زبان نہ بولنے والے پہلے صحافی ہیں جنہیں یہ یہ ایوارڈ دیا گیا۔
پاکستانی صحافی طلحہ صدیقی اور ان کے دو فرانسیسی ساتھیوں کو فرانس کا سب سے اعلیٰ صحافتی ایوارڈ مل گیا
May 16, 2014