برسلز ( نامہ نگار ) Love پاکستان کے چیئرمین مہر ندیم اختر نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے بے وفاق کی سطح پر اورسیز کمیشن بنا کر انہیں قبضہ گروپ و مافیا گروپ سے نجات دلائی جائے۔ سمندر پار پاکستانیوں نے زرمبادلہ کی صورت میں اپنی دھرتی کی ہمیشہ خدمت کی ۔