ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

May 16, 2014

الفجیرہ (نوائے وقت رپورٹ) آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں  پاکستان کے محمد فہیم نے بھارت کے ساحل نیئر کوچار صفر سے شکست دیدی ۔ پاکستان کے حارث ندیم ورلڈ جونیئر سنوکر چیمپئن شپ سے آؤٹ ہو گئے۔ حارث ندیم کو آسٹریلیا کے کرٹ براؤن نے 4-2 سے شکست دی۔

مزیدخبریں