ڈیرہ اسماعیل خان (رائٹر) جنگجو گروپ جس نے کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی کے 45 افراد کو قتل عام کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا اس کا پاکستانی تحریک طالبان کے ساتھ اشتراک خطرناک دکھائی دیتا ہے تاہم انٹیلی جنس ذرائع کو ان دعوئوں پر شبہ ہے کہ اسے داعش سے مالی مدد مل رہی ہے۔