داعش سے مالی مدد ملتی ہے، جنداللہ دعوئوں پر شبہ ہے: انٹیلی جنس حکام

May 16, 2015

ڈیرہ اسماعیل خان (رائٹر) جنگجو گروپ جس نے کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی کے 45 افراد کو قتل عام کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا اس کا پاکستانی تحریک طالبان کے ساتھ اشتراک خطرناک دکھائی دیتا ہے تاہم انٹیلی جنس ذرائع کو ان دعوئوں پر شبہ ہے کہ اسے داعش سے مالی مدد مل رہی ہے۔

مزیدخبریں