لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم اور سٹیج کی اداکارہ ندا چوہدری نے کہا کہ حسن و آرائش ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے میں بھی اپنے حسن و آرائس کا ہمیشہ خیال رکھتی ہوں۔ اس وقت تھیٹر انڈسٹری کے ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی بے پناہ کام ہو رہا ہے اسکی ترقی کےلئے کوشش کرتی رہوں گی۔