پاکستان بھارت بورڈز میں مذاکرات کا ایک اور رائونڈ ہوگا

چندی گڑھ(صباح نیوز) ، بی سی سی آئی کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ سیریز کے حوالے سے پاکستان اور بھارت بورڈز میں مذاکرات کا ایک اور رائونڈ ہوگا، میزبان ملک اور میچز کی تعداد کو حتمی شکل دی جائے گی کہ نشریاتی ادارے کے حوالے سے گیند پی سی بی کے کورٹ میں ہے، یہ سیریز ہماری نہیں اسی کی ہے۔ کرکٹ تعلقات کی بحالی پر اتفاق کے باوجود کئی امور اب بھی حل طلب ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...