شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی)نیشنل جمخانہ کرکٹ کلب کے صدر عامر شریف نے کہا ہے کہ انٹرڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز کے موقع پر 24رجسٹرڈ اور 14نان رجسٹرڈ کلبوں میں سے صرف علی نقوی، رانا حیدر علی اور نعیم خان کے کلبوں کے لڑکوں کو سلیکٹ کیا گیا ہے۔ اس اقدام پر درجنوں کرکٹرز نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔