زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد پولیس کی فل ڈریس ریہرسل آج ہو گی

May 16, 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) زمبابوے کرکٹ ٹیم کی 19 مئی کو لاہور آمد کے حوالے سے پنجاب پولیس کی فل ڈریس ریہرسل آج ہوگی۔مہمان ٹیم کے لئے بنائے جانے والے سکیورٹی پلان کے مطابق تمام اقدامات کو عملی شکل دی جائے گی۔

مزیدخبریں