قومی والی بال چیمپئن شپ : بلوچستان پولیس، واپڈا، نیوی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

May 16, 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) قومی والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز آج ہونگے۔ بلوچستان نے فاٹا کو، پولیس نے پنجاب کو، دفاعی چیمپئن واپڈا نے پی اے ایف کو جبکہ نیوی نے آرمی کے خلاف کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ۔

مزیدخبریں