کینیا، تنزانیہ میں امریکی سفارتخانوں پر حملے، امریکی عدالت نے القاعدہ رہنما خالد الفواض کو عمر قید کی سزا سنا دی

نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں اسامہ بن لادن کا قریبی مشیر سمجھے جانے والے القاعدہ رہنما سعودی شہری خالد الفواض کو 1998ء میں کینیا اور تنزانیہ میں امریکی سفارتخانوں پر حملوں سے تعلق کے الزام میں عمرقید کی سزا سنا دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن