لاہور( کامرس رپورٹر) چیئرمین وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت کی قائمہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر و ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خواجہ خاور رشید نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تجارتی و معاشی سر گرمیوں کو متاثر کرنے والے مسائل پر توجہ دیں،ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والوں پر مزید بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ کوبڑھایا جائے ،ایف بی آرکو انڈر انوائسنگ کے مسئلے پرخاص توجہ دینی چاہیے ۔
سیلز ٹیکس آڈٹ کے نام پر تاجروں کو ہراساں نہ کیا جائے: خواجہ خاور رشید
May 16, 2015