لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گزشتہ روز جنرل سیلز ٹیکس ان سروسز کی عدم ادائیگی پر لاہور کے تین علاقوں میں 9 شادی گھر سیل کر دیئے جن میں داروغہ والا میں 7 شادی گھر، پاکستان منٹ میں ایک اور کینال روڈ پر واقع ایک شادی گھر سیل کیا ۔
ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 9 شادی ہال سیل
May 16, 2015