نوائے وقت ملتان کے سابق سینئر پیج میکر ضمیر احمد انتقال کرگئے

May 16, 2016

ملتان (نیوز ڈیسک) نوائے وقت ملتان کے سابق سینئر پیچ میکر ضمیر احمد انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کے آبائی شہر فیصل آباد میں سپردخاک کر دیاگیا ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج ہوگی۔ مرحوم 37 سال ادارہ سے وابستہ رہے۔ گزشتہ روز نوائے وقت ملتان آفس میں مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

مزیدخبریں