رائیونڈ (نامہ نگار) آزادراوی گروپ کے رہنما جہانگیر خاںنمبردار نے کہاکہ پنجاب حکومت دیہی چوکیداروں کے حقوق کو عدالتی احکامات کے باوجود تسلیم کرنے سے گریزاں ہے، ریونیوآفس ، سیکرٹری پنجاب اور کبھی محکمہ مال کے ارد گرد چکر لگوالگوا کر انکا استحصال کررہی ہے ،پنجاب حکومت کو فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئندہ بجٹ میں دیہی چوکیداروں کے معاوضہ کی مد میں بل پاس کرنے اور دیہاتیوں کو چوکیدارہ نظا م تحفہ ہیں، وہ ان خیالات کا اظہا رچک نمبر276گ ب اوٹھیانوالہ تحصیل جڑانوالہ میں پنجاب چوکیدارہ اتحاد کے عہدیداروں و ممبران سے کررہے تھے۔
حکومت عدالتی احکامات کے باوجود چوکیداروں کے حقوق تسلیم کرنے سے گریزاں ہے، جہانگیر خان
May 16, 2016