لاہور(نیوزرپورٹر)انجمن تاجران لاہور کے صدر طارق فیروز اور جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم نے کہاہے کہ حکومت ٹیکس میں اضافے کی بجائے اپنے شاہانہ اخراجات میں کمی کرے ۔سٹیل مل ، پی آئی اے ، واپڈااور دیگر اداروں کی نج کاری کرنے کی بجائے وزیر اعظم ہاؤس ، گورنر ہاؤس اور وزیر اعلی ہاؤسز اور چیف گیسٹ ہاؤسز کی نج کاری کر کے ملکی بھاری قرضے اتارے جائیں ۔
حکومت ٹیکسوں میں اضافے کی بجائے شاہانہ اخراجات کم کرے : انجمن تاجران
May 16, 2016