بروشسکی : دنیا کی ایک تنہا زبان بولنے والوں کی تعداد میں اضافہ

May 16, 2017

نیو یارک( بی بی سی ) بروشسکی دنیا کی کسی اور زبان سے نہیں ملتی۔ اردو رسم الخط میں اس زبان کی کتابیں لکھی جا رہی ہیں، یہ زبان بولنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور بولنے والے سرگرمی سے اپنی زبان پر کار بند ہیں۔

مزیدخبریں