بماکو( اے ایف پی) افریقی ملک مالی میں مسلح افراد نے ریڈ کراس کے 5ورکرز کو اغوا کر لیا۔ سکیورٹی حکام نے بتایا انکی رہائی کے لئے مذاکرات جاری ہیں۔ ہلال احمر نے اس واقعہ کے بعد شورش زدہ صوبے کدال میں آپریشنز معطل کر دیئے ہیں۔
مالی میں ریڈ کراس کے 4ورکرز اغوا امدادی سرگرمیاں معطل
May 16, 2017