عدلیہ کی تضحیک : کویتی امیر کے بھتیجے سمیت شاہی خاندان کے 3افراد کی سزا برقرار

کویت ( اے ایف پی) عدلیہ کے حوالے سے متنازعہ ریمارکس پر کویتی حکمران شاہی خاندان کے 3افراد کی 5,5برس سزا سپریم کورٹ نے برقرار رکھی ، ان میں خفیہ ایجنسی کے سابق سر براہ بھی شامل ہیں ملزموں میں شامل شیخ الفتاح امیر کویت کے بھتیجے ہیں، گزشتہ برس پانچوں کو سزائیں سنائی گئیں تھیں۔ملزموں نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا تھا جج رشوت لیتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...