کراچی (پ ر) پاکستان کے صف اول کے بنکاری ادارے، بنک الفلاح نے لندن میں ماسٹر کارڈ MENA لیڈر شپ فورم 2017ءمیں بہترین صارف وفاداری اور ریوارڈ پروگرام ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
بنک الفلاح نے ماسٹر Mena لیڈر شپ فورم لندن میں بہترین، صارفین وفاداری اور ریوارڈ پروگرام، ایوارڈ اپنے نام کر لیا
May 16, 2017