کراچی (وقائع نگار) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں سرکاری افسران کو گریڈ 21 اور گریڈ 20 میں ترقی دینے کے لئے صوبائی سلیکشن بو رڈ 1 کا اجلاس آج بدھ کو ہو گا جس میں محکمہ صحت، قانون، آبپا شی سمیت مختلف محکموں کے افسران کی ترقی کے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا ۔