گریڈ 21 کے افسر وحید الد ین چیف سیکرٹری آزاد کشمیر تعینات

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے پنجاب میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے گریڈ اکیس کے افسر وحید الدین کوفوری طور پر آزاد جموں و کشمیر کا چیف سیکرٹری تعینات کردیاہے جبکہ وزارت پانی و بجلی میں تعینات نیسپاک کے گریڈ بیس کے جائنٹ سیکرٹری محمد زرغم احسان خان کی ڈیپوٹیشن مدت میں 31 دسمبر 2018 ء تک کی توسیع کر دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن