چین: دوران ڈرائیونگ گاڑی قابو میں نہ آسکی

May 16, 2018

شنگھائی (نیٹ نیوز)بھاری بھرکم گاڑی چلاتے ہوئے ذرا احتیاط ہی برتنی چاہئے کیونکہ ڈرائیونگ کے دوران ذرا سی لاپرواہی کسی بھی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ایسا ہی ایک لاپرواہی کا واقعہ چین میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک نا تجربہ کارڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث بھاری بھرکم گاڑی مصروف شاہراہ پر بے قابو ہوگئی اور تین افراد کو ٹکر مار کر زخمی کرڈالا۔

مزیدخبریں