کتاب ہدایت

May 16, 2019

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o اس نے انسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی o اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا o پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے o وہ رب ہے دونوں مشرقوں کا اور دونوں مغربوں کا o تو اے جنو اور انسانو تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے o
سورۃ الرحمٰن( آیت: 14 تا 18 )

مزیدخبریں