امریکہ کی تمام سازشوں کوناکام بنادیں گے: ایران

ایران کے وزیردفاع Amir Hatami نے عزم ظاہر کیاہے کہ امریکہ کوایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں شکست کاسامنا کرناہوگا۔

تہران میں پاسداران انقلاب کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں ا ظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکہ انسانیت کے خلاف جرائم کاارتکاب کررہاہے اورایران ایک مرتبہ پھر ایسی نازک صورتحال کاکامیابی سے مقابلہ کرے گا اورامریکہ اوراس کے اتحادیوں کی سازشوں کوناکام بنائے گا۔

ای پیپر دی نیشن