اونٹاریو (اے پی پی) کینیڈین پولیس نے گھر میں بارودی مواد اور ڈیٹونیٹر رکھنے کے جرم میں باپ اور بیٹے کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ٹرنٹو سے 40کلو میٹر دور رچ مونڈ ہل کی لارنٹ لین میں واقع ایک گھر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران میں دھماکہ خیز مواد،کیمیکلز اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوا ہے۔
کینیڈا:گھر سے بارودی مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد،باپ ‘ بیٹا گرفتار
May 16, 2019