اسلام آباد (وقائع نگار) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے دفاترز کا دورہ کیا اس موقع پر وزیر داخلہ کو اسلام آباد انتظامیہ ، سی ڈی اے اور ایم سی آئی کے شعبہ جاتی فنکشن کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے ۔ اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد ، ڈپٹی کمشنر چوہدری حمزہ شفقات سی ڈی اے کے بورڈ ممبران و دیگرافسران بھی موجود تھے ۔