ہاتھا پائی۔۔۔۔۔ظفر علی راجا

اُلٹ ہو گا تو پلٹائی بھی ہو گی
جھپٹ ہو گی تو جھپٹائی بھی ہو گی
جہاں دھکا ہے، دھنوائی بھی ہو گی
جہاں ہاتھا ہوا، پائی بھی ہو گی

ای پیپر دی نیشن