وزیر اعظم کی چیف آف آرمی اسٹاف قمر جاوید باجوہ سے مُلاقات کی۔جسں میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے بدھ کے روز اسلام آباد میں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں سیکیورٹی معاملات زیر غور آئے۔