بھارتی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں اچانک پانی چھوڑ دیا

لڈن،وہاڑی(نامہ نگار)بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بیٹ کے علاقوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا دریائے ستلج ہیڈاسلام کے مقام پر پراس وقت پانی کی سطح انتہائی کم ہے لیکن گزشتہ رات بھارت کی طرف سے آبی جارحیت کی گئی اور دریا ستلج میں اچانک پانی چھوڑدیاگیا ہے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر وہاڑی انتظامیہ الرٹ ہوگئی ہے اور سیلابی علاقوں کی صورت حال سے آگاہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...