راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جہانگیر روڈپرسٹریٹ 11 میںایک شخص نے نامعلوم وجوہ کی بنیاد پرخود کو آگ لگالی جسے ریسکیو1122 نے 50 فیصد جھلسے 32 سالہ دلشاد احمدکو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہولی فیملی ہسپتال کے برن سینٹر منتقل کردیا۔
ایک شخص نے نامعلوم وجوہ کی بنیاد پرخود کو آگ لگالی
May 16, 2020