چینی تحقیقاتی کمشن نے 10 شوگر ملز سے افغانستان کسٹمز دستاویزات مانگ لیں

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چینی تحقیقاتی کمشن نے زیرتحقیق دس شوگر ملز سے افغانستان کسٹمز کے کاغذات طلب کر لئے۔ ذرائع کے مطابق کسٹمز کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 2014 ء سے اب تک کے افغان کسٹمز کلیئرنس دستاویزات فراہم کی جائیں۔ چمن پر جمع کرائے گئے گڈز ڈیکلریشن بھی فراہم کئے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...