کوئٹہ (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنا کرونا ٹسٹ کرالیا۔صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کے کرونا میں مبتلا ہونے کے بعد فوری طور پر اپنا کرونا ٹیسٹ کرایا جو منفی آیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا
May 16, 2020