قصور(نمائندہ نوائے وقت )تحصیل میونسپل اتھارٹی قصور کے خاکروبوں کا دو ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج۔ٹی ایم اے قصور کے سینٹرری ورکروں نے دو ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر گزشتہ روز احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ گزشتہ دو ماہ سے انہیں تنخواہیں نہ دیدارہیں جس سے انکے گھروں کے چولہے ڈھنڈے ہوگئے ہیں تاہم افسران کی یقین دہانی پر مظاہرین پر امن منتشر ہوگئے۔
قصور: 2 ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر خاکروبوں کااحتجاج
May 16, 2020