عمر اکمل کی سزاکیخلاف اپیل تاخیر کا شکار

May 16, 2020

 لاہور( سپورٹس رپورٹرر+نمائندہ سپورٹس)پی سی بی کی جانب سے تین سالہ پابندی کا شکار مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کی اپیل تاخیر کا شکار ہو گئی ، معروف قانون بابر اعوان کی فرم عمر کی وکالت کریگی۔ قانون دان بابر اعوان اور ان کی لافرم کے عمراکمل کیساتھ وکالت کے معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد بابر اعوان کی لا فرم عمر اکمل کی پی سی بی میں اپیل دائر کریگی۔

مزیدخبریں