طالبان کے ساتھ طے شدہ نظام الاوقات کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاجاری

May 16, 2020 | 11:54

ویب ڈیسک

طالبان کے ساتھ طے شدہ نظام الاوقات کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاجاری ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جو ناتھن ہوف مین نے واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہمیں امید ہے کہ طالبان کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے مطابق ہماری فوج کا انخل مکمل ہو جائے گا۔

مزیدخبریں