تتلے عالی(نامہ نگار) دو ڈاکو موٹرسائیکل سوار فیملی سے ہزاروں روپے نقدی اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ھوگئے- بتایاگیاھیکہ جہان شاہ کارفاقت رحمانی ا پنی فیملی کے ہمراہ اپلائیڈفار موٹرسائیکل پہ شمشہ ڈھڈا سے تتلے عالی کی جانب آرھاتھاکہ راستے میں موٹرسائیکل سوار دو نوجوان ڈاکو اسلحہ کے زور پر اس سے 7 ہزار روپے نقدی اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔
تتلے عالی: ڈاکوفیملی سے نقدی اور موٹرسائیکل چھین کر فرار
May 16, 2021