حافظ آباد:گھریلو جھگڑا‘خاتون  کی خودکشی کی کوشش

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)حافظ آباد کے نواحی گائوں جوڑیانوالہ میں شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی کوشش ۔ فرزانہ بی بی کا مبینہ طور پر اپنے اہل خانہ سے جھگڑا ہو ا جس پر اس نے زہریلی گولیاں کھالیں۔اسے تشویشناک حالت میں ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...