کامونکے:لین دین کا تنازعہ‘ زمیندار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے افراد کیخلاف مقدمہ

کامونکے(نامہ نگار)لین دین کے تنازعہ پر زمیندار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا، بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں نولانوالی کے زمیندار محمد فاروق اور سرور عرف پپل میں لین دین کا تنازعہ چل رہا ہے ۔گذشتہ روز قبل محمد فاروق نے اپنی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو اسی بناپر سرورعرف پپل نے اپنے ساتھیوں صفدر، صدام اور اختر وغیرہ کو بھیج کر محمد فاروق کو قتل کی سنگین نتائج کی دھمکیاں دلوائیں ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...