قصبہ بصیرہ(خبر نگار)قصبہ بصیرہ اوقاف کی اراضی پر بااثر لوگ قابض اور بااثر لوگ قبضہ کرکے اونے پونے دام فروخت کردیتے ہیں لڑائی جھگڑا معمول تفصیل کے مطابق قصبہ بصیرہ کے مین روڈ پرمحکمہ اوقاف کی اراضی پر بااثر لوگ قابض ہیں اوروہ آگے اسے کسی اورکوفروخت کردیتے ہیں جسکی وجہ سے آئے روز لڑائی جھگڑا لگا رہتا ہے یہاں بڑے جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔ حکام بالا نوٹس لیں اور محکمہ اوقاف کی اراضی کوناجائز قابضین سے واہ گزار کروایاجائے