نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں کی نااہلی،آپریشن کے دوران لڑکی کے پیٹ میں تولیہ بھول گئے


 ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ناہلی،آپریشن کے دوران لڑکی کے پیٹ میں تولیہ بھول گئے، لڑکی زندگی،موت کی کشمکش میں پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق سیال موڑ کے گاوں رام دیانہ کی 20 سالہ معظمہ بی بی کے پیٹ میں درد ہوا،اہل خانہ لڑکی کو سیال موڑ پر قاہم نجی ہسپتال لیکر گے، ڈاکٹر شریف نے اپریشن کا کہا، اور آپریشن کردیا، آپریشن کے بعد بچی کے پیٹ میں دوبارہ تکلیف ہوی تو ڈاکٹر   کے پاس گے ڈاکٹر نے الٹا ہمیں دھمکیاں دیں، بچی کو سرگودہا ہسپتال لے کر آے، بچی کی والدہ کے مطابق ڈاکٹر نے پیٹ میں موجود تولیہ نکال دیا میری بچی کی حالت خراب ہے،میری حکومت سے اپیل ہے کہ اس نجی ہسپتال اور ڈاکٹر کے خلاف فوری کارواء کرے۔

ای پیپر دی نیشن