اے این پی پرامن جمہوری جدوجہد پریقین رکھتی ہے:زمرک اچکزئی

کوئٹہ (بیورورپورٹ ) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاکہ ہماری سیاست امن رواداری تحمل برداشت  کا فروغ ہے۔عوام کی خدمت میں کوئی کسرباقی نہیں چھوڑی جائے گی،پشتونوں کودعووں کی بجائے عملی اقدامات مدنظررکھ کرآئندہ کیلئے اپنی طرز معاشرت میں تبدیلی لانا ہوگی۔ان خیالات کااظہارعوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماصوبائی وزیرخوراک انجنئیرزمرک خان اچکزئی صوبائی جنرل سیکرٹری مہابت کاکاضلعی صدرخان محمد کاکڑمرکزی نائب صدرملک عثمان اچکزئی رکن مرکزی کمیٹی حاجی جبارکاکڑضلعی سنئیرنائب صدرسعد اللہ خپلواک ملک حنیف اچکزئی حاجی عبدالظاہرنے اتوار کو کلی کولک ملک حمیدملک ہاوس قلعہ عبدااللہ خان میں استقبالیہ تقریب اورشمولیتی پروگرام سیخطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن