ای الیون، کیفے پر فائرنگ، ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم گرفتار 


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ گولڑہ کے علاقے ای الیون میں واقع کیفے پرایک نوجوان نے فائرنگ کردی فائرنگ کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا جس کا نام عبداللہ شاہ ولد سید غلام مصطفیٰ شاہ بتایا گیا ہے جو منڈی بہائوالدین کا رہائشی ہے مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جا رہی ہے پولیس کے مطابق فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...