متحدہ قومی موومنٹ شاہ لطیف ایجوکیشنل اکیڈمی کے دلدار خان غوری کا اظہار تشکر

ٹنڈوآدم(نامہ نگار) ٹنڈوآدم شاہ لطیف ایجوکیشنل اکیڈمی ٹنڈوآدم کی خدمات کے سلسلے میں گزشتہ روزدلدار خان غوری مختیار علی عمرانی نے محمد اقبال کو اکیڈمی کے ساتھ تعاون کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا اور انکی خدمت میں اجرک ہار اور کیک کا تحفے پیش کیے اور گورنمنٹ ضیاء  الدین پرائمری اسکول ٹنڈوآدم کے ہیڈ ماسٹر ممتاز علی ڈاہری نے ٹی ی او پرائمری  مختیار علی عمرانی اور دلدار خان غوری کو اجرک کے تحفے پیش کیے ۔اس موقع پر مختیار علی عمرانی نے اسکول اور اسکول انتظامیہ کے کام کی تعریف کی امید ظاہر کی کے یہ اسکول اور زیادہ ترقی کرے گا اورآخر میں اقبال کی شہری خدمات کی بھی تعریف کی ۔

ای پیپر دی نیشن