ملتان( خصوصی رپورٹر )نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ ایک روز کے دوران کورونا مرض کی وجہ سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ہے اور نہ ہی ا س وقت کورونا میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج ہے جبکہ کورونا کے شبہ میں 05 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔
نشتر میں کرونا کا کوئی مریض زیر علاج نہیں
May 16, 2022