پشاور+ اسلام آباد(بیورورپورٹ+ خبر گار خصوصی)پشاور کے علاقہ سرب د بٹہ تل میں امعلوم حملہ آوروں ے فائر گ کرکے سکھ کمیو ٹی کے2افراد کوقتل کردیا،مقتولی مصالحے کا کاروبار کرتے تھے ج ہیں دکا کے ا در شا ہ ب ایا گیا جبکہ ملزما واردات کے بعد فرار ہوگئے، پولیس ے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق اتوار کے د 42سالہ سلجیت س گھ اور 38سالہ ر جیت س گھ ساک ا محلہ جوگ شاہ ڈبگری گارڈ اپ ے مصالحے کی دکا واقع سرب د بٹہ تل بازار میں موجود تھے کہ اس دورا امعلوم افراد ے اُ پر فائر گ کردی جس کے تیجہ میں دو وں متعدد گولیاں لگ ے سے موقع پر ہی جا کی بازی ہارگئے جبکہ ملزما وقوعہ کے بعد فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ملزما کی تلاش کیلئے علاقہ میں سرچ گ کا عمل جاری ہے، جبکہ جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکھٹے کرلئے گئے ہیں اطراف کے علاقوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ ملزما تک پہ چ ے کیلئے ہیوم ا ٹیلی ج س سے بھی استفادہ حاصل کیا جا رہا ہے ج ہیں جلد بے قاب کر لیا جائے گاپولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد عشیں ورثاءکے حوالہ کردی گئی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف ے پشاور میں سکھ برادری سے تعلق رکھ ے والے دو پاکستا یوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختو خوا کو ہدایت کی کہ ر جیت س گھ اور ک ول س گھ کے قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے قا و کے مطابق سخت سزا دی جائے۔ ا ہوں ے کہاکہ اس دہشت گردی کے پیچھے پاکستا دشم ی ہے، ایسے دشم وں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ ا ہوں ے کہا کہ ر جیت س گھ اور ک ول س گھ کے اہل خا ہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں۔
2افراد قتل